Wednesday, April 17, 2019

شارٹ کٹ سے امیر ہونے والوں کو پتا ہونا چاہیے کہ کفن میں جیبیں نہیں ہوتیں، چیئرمین نیب

لاہور:  چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ شارٹ کٹ سےامیر ہونے والوں کو پتا ہونا چاہیے کہ کفن کی جیبیں نہیں ہوتی۔  ...

بھارت میں گوگل اور ایپل ایپ اسٹورز سے ’ٹک ٹوک‘ کو ہٹا دیا گیا

نئی دلی:  بھارت میں عدالتی حکم کے تحت ویڈیو ایپ ’ٹک ٹوک‘ پر پابندی کے بعد گوگل پلے اسٹور اور ایپل ایپ اسٹور نے بھارتی صارفین تک ’ٹِک ٹوک‘ کی...

سعودی عرب میں اپنے ساتھی کو قتل کرنے کےجرم میں 2 بھارتیوں کے سر قلم

ریاض:  سعودی عرب میں لوٹ مار کی رقم کی تقسیم کے تنازع پر اپنے ساتھی کو قتل کرنے کے جرم میں 2 بھارتی شہریوں کے سر قلم کر دیئے گئے۔ بین الاقوا...

بھارتی بحریہ کا جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ

نئی دلی:  بھارتی بحریہ کا ایک جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا تاہم ہیلی کاپٹر میں سوار تینوں اہلکاروں نے چھلانگ لگا کر اپنی جانی...

قطر میں شادی نہیں مذاکرات ہو رہے ہیں، طالبان کا کابل حکومت کی 250 رکنی ٹیم پر ردعمل

دوحہ:  طالبان نے افغان امن مذاکرات کے لیے کابل حکومت کی جانب سے 250 رکنی ٹیم کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قطر میں شادی نہیں ہے بلکہ...

حکومت نے ذمہ داریوں سے شترمرغ کی طرح منہ چھْپا لیا ہے، بلاول بھٹو زرداری

 کراچی:  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت نے ذمہ داریوں سے شترمرغ کی طرح اپنا سرریت میں چھْپا لیا...

دنیا میں ورلڈ کپ ٹیموں کا اعلان ہورہا ہے اور یہاں تماشا لگاہوا ہے، وسیم اکرم

کراچی:  سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں غلط تاثرجا رہا ہے جب کہ سب ورلڈ کپ ٹیموں کا اعلان ہورہا ہے اور یہاں تماشہ لگایا جا ...